کراچی سمیت سندھ بھر میں بند سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بعد کھل گئے

جمعرات 27 فروری 2014 16:20

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27فروری 2014ء) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونیوالے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے کے بعدکھل گئے۔

(جاری ہے)

سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت بدھ کو بند ہونیوالے سٹیشنزجمعرات کی صبح 8 بجے دوبارہ کھلے گئے

متعلقہ عنوان :