پاکستان ایکسپلوریشن لمیٹڈ نے بدین میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے

جمعرات 27 فروری 2014 16:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27فروری 2014ء) پاکستان ایکسپلوریشن لمیٹڈ نے بدین میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے۔ کمپنی کے مطابق ابتدائی طور پر ایک کروڑ 13 لاکھ مکعب فیٹ گیس اور 115بیرل تیل یومیہ حاصل کیا جائیگا۔

(جاری ہے)

کمپنی کے مطابق تیل وگیس کے نئے ذخائر کی دریافت کے بعد پیداوار میں اضافہ ہوگا۔

متعلقہ عنوان :