چین نے کاشغر ایئرپورٹ کے ذریعے پھلوں کی درآمد کی منظوری دیدی

جمعرات 27 فروری 2014 16:19

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27فروری 2014ء) چین نے کاشغر ایئرپورٹ کے ذریعے پھلوں کی درآمد کی منظوری دیدی۔

(جاری ہے)

چین کے جنرل ایڈمنسٹریشن آف کوالٹی سپرویڑن اورانسپکشن نے پاکستانی برآمدکنندگان اور تازہ پھلوں کے تاجروں کو یہ سہولت مہیا کی ہے کہ کاشغر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ذریعے تازہ پھلوں کی برآمد کی جائے۔ چین میں پاکستانی آم اور کینو بہت پسند کئے جاتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :