محکمہ خوراک خیبرپختونخوا نے فلور ملز کیلئے گندم کے کوٹے میں 20ہزار ٹن اضافہ کر دیا

جمعرات 27 فروری 2014 16:19

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27فروری 2014ء) خیبرپختونخوا کے محکمہ خوراک نے فلور ملز کیلئے گندم کے کوٹے میں 20ہزار ٹن اضافہ کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محکمہ خوراک خیبرپختونخواہ اس سے قبل فلور ملز کو پندرہ ہزار ٹن گندم فراہم کررہی تھی اب اس کے کوٹے میں 20 ہزار ٹن اضافہ کردیا گیا ہے جس سے ان کے کوٹے کی پیداوار 35 ہزار ٹن یومیہ ہوگئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :