راجن پور سے خوشحال خان ایکسپریس کو دھماکے سے اڑانے والے 3 دہشتگرد گرفتار
جمعرات 27 فروری 2014 15:31
راجن پور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27فروری 2014ء)پولیس نے روجھان کے نواحی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو دھماکے سے اڑانے والے بلوچ لبریشن آرمی کے 3 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا۔
(جاری ہے)
بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے 3 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی جانب سے بجلی کی ہائی ٹینشن لائن کے ٹاور کو دھماکے سے اڑانے کی منصوبہ بندی کی جارہی تھی کہ پولیس نے خفیہ اطلاعات پر چھاپہ مار کر تینوں دہشت گردوں کو حراست میں لے کر بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا۔
اے ایس پی شبیر سیٹھیار کے مطابق گرفتار کئے تینوں دہشتگردوں کا تعلق کالعدم بلوچ لبریشن آرمی سے ہے اور یہ تینوں پولیس کو دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں مطلوب تھے، دوران تفتیش تینوں ملزمان نے خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو دھماکے سے ارانے کا اعتراف بھی کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.