مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد آج نیوزکانفرنس کریں گے

جمعرات 27 فروری 2014 12:49

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27فروری 2014ء)مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد آج پریس کانفرنس کریں گے جس میں مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

(جاری ہے)

آفاق احمد نے میڈیا سے گفتگومیں کہا کہ وہ عمرے کی ادائیگی کے لیے جارہے ہیں۔ عمرے ادا کرنے کے بعد دبئی اور لندن کا دورہ کریں گے۔ آفاق احمد کاکہنا تھا کہ وہ آج کراچی پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس میں پارٹی کے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔