بظاہر پنجاب میں کوئی بھی کام وزیراعلیٰ کے ڈنڈے کے بغیر نہیں چلتا ‘ لاہو رہائیکورٹ،جون میں6 نئی جیلیں تعمیر کر کے محکمہ جیل خانہ جات کے حوالے کر دی جائینگی،ایڈیشنل ہوم سیکرٹری
بدھ 26 فروری 2014 22:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26 فروری ۔2014ء) لاہور ہائیکورٹ نے نئی جیلوں کے قیام کے حوالے سے پیشرفت کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ بظاہر پنجاب میں کوئی بھی کام وزیراعلی کے ڈنڈے کے بغیر نہیں چلتا ۔
(جاری ہے)
بدھ کے روز سماعت کے دوران کے دوران ایڈیشنل ہوم سیکرٹری عدالت میں پیش ہوئے اور معزز عدالت کو آگاہ کیا کہ رواں سال جون میں6 نئی جیلیں تعمیر کر کے محکمہ جیل خانہ جات کے حوالے کر دی جائیں گی ۔
جس پر عدالت نے ریمارکس دئیے کہ ابھی تک نئی جیلوں کے لئے عملہ ہی بھرتی نہیں کیا گیا کیا نئی جیلوں کے معاملات روبوٹس چلائیں گے ۔بظاہر یوں لگتا ہے کہ پنجاب میں کوئی کام وزیراعلی کے ڈنڈے کے بغیر نہیں ہوتا۔ عدالت نے مزید سماعت دو ہفتوں کے لئے ملتوی کرتے ہوئے حکومت سے نئی جیلوں کی تعمیر کے حوالے سے پیشرفت کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ۔مزید قومی خبریں
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
-
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا نے منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا
-
ریلویز میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مینیجمنٹ سسٹم کا آغاز ہو گیا
-
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
-
وزیر دفاع و دفاعی پیداوار سے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ سندھ نےآئی جی سے مانسہرہ کالونی میں دھماکے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
-
چیئرمین سینیٹ کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت
-
بلو چستان میں بہتر طرز حکومت اور شہر یوں کو ریلیف پہنچانا ہماری اولین تر جیح ہے، میرسرفراز بگٹی
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.