حکومت خلوص نیت کے ساتھ طالبان کے ساتھ مذاکرات چاہتی ہے ‘ میاں عرفان دولتانہ
بدھ 26 فروری 2014 15:21
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26فروری 2014ء) مسلم لیگ (ن)کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ حکومت خدمت اور قومی تعمیر نو کے جذبہ کے ساتھ ملکی مسائل سے نمٹنے اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کیلئے پْرعزم ہے۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں حکومت سابق حکومتوں کی طرح امداد پر انحصار کی بجائے معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔
نوازشریف کا وژن پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا ۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم میاں نواز شریف قوم کی مشکلات سے پوری طرح آگاہ ہیں اور ان کے مستقل حل کیلئے عملی اقدامات کر رہے ہیں، وزیر اعظم نواز شریف اپنی مدبرانہ اور قائدانہ صلاحیتوں سے تمام بحرانوں پر سلسلہ وار قابو پالیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت خلوص نیت کے ساتھ طالبان کے ساتھ مذاکرات چاہتی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.