پاکستان تیسری ساؤتھ ایشین باسکٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت کرے گا

بدھ 26 فروری 2014 13:56

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26فروری 2014ء) قومی ٹیم تیسری ساؤتھ ایشین باسکٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔

(جاری ہے)

چیمپئن شپ اپریل کے آخری ہفتے میں نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں منعقد ہوگی جس میں پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال، بھوٹان، مالدیپ اور افغانستان کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

متعلقہ عنوان :