فلم ”ایج آف ٹومارو“ کا نیا ٹریلر ریلیز

بدھ 26 فروری 2014 13:52

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26فروری 2014ء) ہالی وڈ کا دمکتا ستارہ ٹام کروز اپنی نئی فلم ”ایج آف ٹومارو“ کے ساتھ جلد آرہا ہے۔

(جاری ہے)

فلم کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ ہالی وڈ کے نامور اداکار ٹام کروز کی اس نئی فلم کی کہانی ایک جاپانی ناول سے ماخوذ ہے جس میں ایک فوجی کو خلائی مخلوق سے جاری جنگ میں اتاردیا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :