شمالی وزیرستان ممکنہ آپریشن ، عسکریت پسندوں کی بڑی تعداد محفوظ مقامات پر منتقل ہونا شروع، عوام کی نقل مقانی کا سلسلہ بھی جاری
بدھ 26 فروری 2014 13:16
پشاور(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26فروری 2014ء) وزیرستان آپریشن کے پیش نظر عسکریت پسندوں کی تمام سینئر قیادت قبائلی علاقہ جات سے محفوظ مقامات پر منتقل ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق بیشتر کمانڈروں نے افغانستان منتقل ہو گئے جبکہ بڑی تعداد میں عسکریت پسند پاکستان کے بندو بستی علاقوں کا رخ کر لیا ہے۔ اسی حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ پچھلے چار دنوں میں بنوں ،کوہاٹ، ڈیرہ اسماعیل خان میں قانونی دستاویزات رکھنے والی گاڑیوں کی قیمتیوں ریکارڈ حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔
ان کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ ان گاڑیوں میں بارودی مواد سے لوڈ کرکے بندوبستی علاقوں کی طرف روانہ ہو گئے ہیں۔ دوسری قبائلی علاقہ جات میں نقل مقانی کا سلسلہ بدستور تیز ہوتا جا رہا ہے اور سینکڑوں خاندانی بندو بستی علاقوں کی طرف منتقل ہورہے ہیں۔(جاری ہے)
سکیورٹی خدشات کی وجہ سے قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی حرکت میں آ گئے ہیں۔ اور حساس اضلاع میں ہوٹلوں اور سرائے میں ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ وہ مسافروں کی جانچ پڑتال کے ساتھ ساتھ تمام معلومات متعلقہ تھانوں کو دی جائے۔ قبائلی علاقہ جات سے آنے والے تمام قومی شہاروں پر سکیورٹی فورسز ایف سی اور پولیس نے چیکنگ میں اضافہ کر دیا ہے اور تمام لوگوں سے قومی شناختی کارڈ طلب کئے جا رہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.