سندھ حکومت صوبے میں تمام فرقوں اور مذاہب کی عبادت گاہوں کے تحفظ کو یقینی بنائے،سندھ اسمبلی کی قرارداد
منگل 25 فروری 2014 20:18
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 فروری ۔2014ء) سندھ اسمبلی نے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ حکومت صوبے میں تمام فرقوں اور مذاہب کی عبادت گاہوں کے تحفظ کو یقینی بنائے ، وہاں سکیورٹی اہلکار تعینات کرے اور عبادت گاہوں کی رجسٹریشن کی پالیسی مرتب کرے ۔ یہ مطالبہ ایک متفقہ قرار داد میں کیا گیا ، جو ایم کیو ایم کے رکن کامران اختر اور دیگر نے پیش کی تھی ۔
سندھ اسمبلی نے پیپلز پارٹی کی خاتون رکن خیرالنساء مغل کی یہ قرار داد اتفاق رائے سے منظور کرلی ، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ سندھ میں خواتین کی حیثیت کو بلند کرنے کے لیے ایک صوبائی کمیشن تشکیل دیا جائے ۔ اسمبلی نے ایم کیو ایم کے رکن محمد حسین خان کی قرار داد بھی اتفاق رائے سے منظور کرلی ، جس میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ پاسپورٹ اینڈ ویزہ مینوئل 2006ء میں ارکان اسمبلی ، ان کے شریک حیات اور 18 سال سے کم عمر بچوں کا اندراج کیا جائے تاکہ انہیں سرکاری پاسپورٹ کی سہولت حاصل ہو سکے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.