پشاور: وزیر اعلیٰ ہاؤس میں گیزر پھٹنے سے دھماکا، عمارت کے شیشے ٹوٹ گئے
منگل 25 فروری 2014 19:27
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25فروری۔2014ء) وزیر اعلیٰ ہاؤس میں گیزر پھٹنے سے ہونے والے دھماکے میں عمارت کے شیشے ٹوٹ گئے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ ہاؤس میں گیزر پھٹے سے ہونے والے دھماکے سے عمارت کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم خوش قسمتی سے تمام عملہ محفوظ رہا اور عملے کا کوئی بھی شخص زخمی نہں ہوا، دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب کیا گیا جس نے عمارت کی جامع تلاشی لے کر اسے کلیئر قرار دے دیا جبکہ پولیس نے بھی جائے وقوعہ پر پہنچ کر ضابطے کی کارروائی شروع کردی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.