پنجاب حکومت نے 5 ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے 5 ارب 65کروڑ 1لاکھ58 ہزار روپے کی منظوری دیدی
منگل 25 فروری 2014 16:16
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25فروری 2014ء) پنجاب حکومت نے رواں مالی سال2013-14 کے دوران صوبائی محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے 32 ویں خصوصی اجلاس میں ڈویلپمنٹ سیکٹرز کی5 ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے مجموعی طور پر 5 ارب 65کروڑ 1لاکھ58 ہزار روپے کی منظوری دیدی ۔
(جاری ہے)
صوبائی ڈویلپمنٹ فورم کے اجلاس کی صدارت چیئر مین پلاننگ ایند ڈویلپمنٹ پنجا ب محمد عرفان الٰہی نے کی جبکہ صوبائی سیکریٹری پی اینڈ ڈی عارف انور بلوچ سمیت دیگر متعلقہ صوبائی محکمہ جات کے اعلی افسران اور پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کے ممبران نے شرکت کی ۔
صوبائی ورکنگ پارٹی کے32 ویں اجلاس میں جن5 ترقیاتی منصوبہ جات کی منظوری دی گئی ان میں ٹوبہ ٹیک سنگھ میں اربن واٹر سپلائی سکیم کیلئے مبلغ 86کروڑ 1لاکھ83 ہزار روپے، مین لائین لوئرکی بہتری ( ترمیمی )مبلغ 85 کروڑ 1لاکھ84 ہزار روپے، ضلع ملتان میں جوڈیشنل کمپلیکس ( ترمیمی )کی تعمیر کیلئے مبلغ 64 کروڑ 71لاکھ90 ہزار روپے، ضلع فیصل آباد سمن آباد میں گورنمنٹ جنرل ہسپتال کی بہتری کیلئے مبلغ72کروڑ 26لاکھ87 ہزار روپے اور راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (دوسری ترمیمی) کیلئے مبلغ2 ارب 56 کروڑ 99 لاکھ 14 ہزار روپے شامل ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.