افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی ،ایم کیو ایم کی قرارداد سندھ اسمبلی میں منظور
منگل 25 فروری 2014 14:20
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25فروری 2014ء) افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے ایم کیو ایم کی قرارداد سندھ اسمبلی میں منظور کر لی گئی۔قرارداد ایم کیوایم کے رکن فیصل سبزواری نے پیش کی۔
(جاری ہے)
قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان طالبان کے خلاف فوراً کارروائی کا مطالبہ کرتا ہے،مساجد، امام بارگاہوں اورغیرمسلموں کی عبادگاہوں پرحملوں کی مذمت کرتے ہیں، طالبان دہشت گردوں سے سختی سے نمٹا جائے،طالبان اورپاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکے۔
اس موقع پروزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ طالبان انسان نہیں درندے ہیں،قوم اپنے دل سے طالبان کا خوف نکال دے،جلد ہی یہ درندے ختم ہوجائیں گے۔آپریشن ان سیاسی جماعتوں کیخلاف بھی ہوناچاہیے جودہشتگردی کرتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.