فلمسٹار زارا اکبر بطور پروڈیوسر اپنا پہلا اسٹیج ڈرامہ 7مارچ کو رحیم یار خان میں پیش کریں گی

منگل 25 فروری 2014 13:42

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25فروری 2014ء) اداکارہ زارا اکبر بطور پروڈیوسر اپنا پہلا اسٹیج ڈرامہ 7مارچ کو رحیم یار خان میں پیش کریں گی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ فلمسٹار زارا اکبر بطور پروڈیوسر 7مارچ سے رحیم یار خان کے شاہ جہاں آڈیٹوریم میں اسٹیج ڈرامہ ” ویلکم زارا “ پیش کریں گی ۔ جس میں لاہور سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کے ساتھ رحیم یار خان کے فنکار بھی پرفارم کریں گے ۔ یاد رہے کہ زارا اکبر جنوبی پنجاب میں سب سے زیادہ مقبول اداکار تصور کی جاتی ہیں اور بطور پروڈیوسر یہ ان کا پہلا اسٹیج ڈرامہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :