وزیراعظم کے مثبت اقدامات کی بدولت پاکستان ایشیا ء کی سب سے بڑی معیشت کے طورپر ابھرے گا ‘ حنا پرویز بٹ
پیر 24 فروری 2014 15:55
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24فروری 2014ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنماء و ممبر صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں حکومت ملک وقوم کو درپیش مسائل، چیلنجز اور بحرانوں سے نجات دلانے کے لئے کوشاں ہے اور جلد ہی وطن عزیز پر منڈلانے والے اندھیرے اور مایوسی کے سائے درو ہونگے اورملک ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن ہوگا جبکہوزیراعظم کے جرات مند اور مثبت اقدامات کی بدولت پاکستان ایشیا ء کی سب سے بڑی معیشت کے طورپر ابھرے گا ۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صوبے کی تعمیر و تعمیر کا سلسلہ وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف کی قیادت میں تیزی سے جاری ہے کوئی حلقہ بھی بنیادی سہولتوں سے محروم نہیں رہے گا ۔ انہوں نے کہا کہعوام کے معیار زندگی میں بہتری لانااور محروم طبقات کو ترقی کے دھارے میں شامل کرنا پاکستان مسلم لیگ (ن) کا مشن ہے جس کے تحت گزشتہ دور میں شروع کئے گئے ترقی کے سفر کو نئے جذبے اور ولولے سے آگے بڑھایا جارہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.