پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلے میں لاہور ریجن کے انڈر 16کھلاڑیوں کے ٹرائلز شروع
پیر 24 فروری 2014 14:16
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24فروری 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلے میں لاہور ریجن کے انڈر 16کھلاڑیوں کے ٹرائلز شروع ہوگئے ۔ ایل سی سی اے کی عبوری کمیٹی کی زیر نگرانی ہونے والے تین روزہ ٹرائلز 24فروری سے 26فروری تک جاری رہیں گے ۔
(جاری ہے)
اس سلسلہ میں نارتھ زون کے ٹرائلز ایل سی سی اے گرانڈ ، ایسٹ زون کے ٹرائلز اتفاق گراؤنڈ جبکہ ویسٹ زون کے ٹرائلز سٹیگ کرکٹ گرانڈ ماڈل ٹان میں لئے جائیں گے ۔
نارتھ زون کے ٹرائلز کی سلیکشن کمیٹی میں سعود احمد خان اور طاہر محمود ، ایسٹ زون کی سلیکشن کمیٹی میں بلال احمد اور اعجاز شاہ جبکہ ویسٹ زون کے ٹرائلز کے لئے سلیکشن کمیٹی کامران خان اور ملک شکیل اختر پر مشتمل ہو گی ۔ واضح رہے کہ ٹرائلز پہلے 6فروری سے 9فروری تک شیڈول تھے جو بارشوں کی وجہ سے ملتوی کردئیے گئے تھے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ آگئی
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.