نئے بھرتی ہونیوالے 172سیشن ججز کو جوڈیشل اکیڈمی میں ایک ماہ کی تربیت دی جائیگی

اتوار 23 فروری 2014 16:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 فروری ۔2014ء)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے نئے بھرتی ہونیوالے 172سیشن ججز کو جوڈیشل اکیڈمی میں ایک ماہ کی تربیت دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

نئے بھرتی ہونیوالے سول ججز کو یکم سے 29مارچ تک جوڈیشل اکیڈمی میں تربیت دی جائے گی ۔ افتتاحی سیشن سے لاہو رہائیکورٹ کے جسٹس منظور احمد ملک خطاب کریں گے۔