بورے والا میں بس کی کار کو ٹکر سے دلہا اور دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق
ہفتہ 22 فروری 2014 22:38
بورے والا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22فروری۔2014ء)چیچہ وطنی روڈ پر تیز رفتار بس نے کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں دلہا اور دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق چیچہ وطنی روڈ کے ایک ہی ٹریک پر بس اور دلہا کی گاڑی بھی جا رہی تھی کہ اس دوران بس کا ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ پایا اور بس بے قابو ہوکر دلہا کی کار سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار دلہا اور دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے، لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا جہاں دلہا اوردلہن کے اہل خانہ غم سے نڈھال دکھائی دیئے۔ اس موقع پر غمزدہ اہل خانہ کا کہنا تھا کہ ان کا خوشیوں بھرا گھر ماتم کدہ میں بدل گیا اور جس کرب سے ہم گزررہے ہیں اللہ کسی کو بھی یہ دن نہ دکھائے۔
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.