عوام کو تمام بنیادی سہولیات فراہم کر نے میں کوئی کسر اٹھانہ رکھیں گے‘ وفاقی وزیر دفاعی پیداوار
ہفتہ 22 فروری 2014 15:37
نارنگ منڈی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22فروری 2014ء وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداواررانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ نارنگ منڈی میں نادرا آفس کوبحال کر دیاگیا ہے ، عوام کو تمام بنیادی سہولیات فراہم کر نے میں کوئی کسر اٹھانہ رکھیں گے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے ارکان اسمبلی رانا افضال حسین اور چوہدری خرم گلفام کے ہمر اہ صحافیوں سے ملاقات کر نے والے وفد سے گفتگو کر تے کہا کہ 5کروڑ روپے کی لاگت سے نارنگ منڈی گول چوک تا تھانہ روڈ کی تعمیر اور دو طرفہ نالوں کی کھدائی کا کا م شروع ہو چکا ہے ۔
نارنگ منڈی کو خوبصورت بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے ۔عوام سے کیے وعدے پورے کر رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ کالاخطائی روڈ کی تعمیر اب آخری مر احل میں ہے عوام کو سفری سہولیات بہم پہنچائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ نارنگ منڈی شہر میں ترقیاتی کا م تیزی سے جاری ہیں اور ہر گلی کو پی سی سی بتا دیا گیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.