طارق جاوید ایوارڈ شو کی تقریب15مارچ کو الحمر میں منعقدہوگی

ہفتہ 22 فروری 2014 13:40

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22فروری 2014ء) دوسرے طارق جاوید ایوارڈ شو کی تقریب15مارچ کو الحمر اہال IIمیں منعقدہوگی ۔ تقریب کے سلسلہ میں مرحوم اداکار کی اہلیہ شیبا بٹ نے تیاریاں جاری رکھے ہوئے ہیں ۔

(جاری ہے)

تقریب میں شوبز سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات کو ایوارڈز دئیے جائیں گے۔