گزشتہ عام انتخابات کے دوران پورے ملک میں 15 لاکھ ووٹ مسترد کیے گئے‘ فافن، 35 حلقوں میں مسترد شدہ ووٹوں کی تعداد جیتنے اور ہارنے والے امیدوار کے درمیان فرق سے بھی زیادہ تھی‘ رپورٹ
جمعہ 21 فروری 2014 23:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 فروری ۔2014ء) گزشتہ عام انتخابات کے دوران پورے ملک میں 15 لاکھ ووٹ مسترد کیے گئے، 35 حلقوں میں مسترد شدہ ووٹوں کی تعداد جیتنے اور ہارنے والے امیدوار کے درمیان فرق سے بھی زیادہ تھی۔ انتخابات پر نظر رکھنے والے ادارے فافن نے رپورٹ پیش کردی ۔ فافن کی رپورٹ کے مطابق مئی 2013 کے عام انتخابات میں ریکارڈ 15 لاکھ سے زائد ووٹ مسترد ہوئے۔
35حلقوں میں مستر د ووٹوں کی تعداد ہارنے اور جیتنے والے امیدواروں کے ووٹوں کے فرق سے بھی زیادہ رہی تاہم راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 میں کوئی ووٹ مسترد نہیں ہوا۔15 لاکھ سے زائد ووٹر گھروں سے نکلے۔ ووٹ بھی ڈالا،لیکن ضائع کردیا۔ایسا نہ ہوتا تو قومی اسمبلی کی 35 نشستوں کے نتائج بدل سکتے تھے،جہاں فتح و شکست کا فرق کم اور مسترد شدہ ووٹ زیادہ تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.