وزیراعظم کی کرسی کو خطرہ نہیں وہ لیڈربن کرفیصلہ کریں، سید خورشیدشاہ
جمعہ 21 فروری 2014 19:06
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21فروری۔2014ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے وزیراعظم نوازشریف کے اقتدار کو کوئی خطرہ نہیں انہیں قوم کا لیڈربن کر فیصلہ کرنا چاہئے۔
(جاری ہے)
سکھر میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پاک فوج کے جوانوں کو دہشت گردی اورسفاکانہ طریقے سے نشانہ بنایا جارہا ہے جو نہایت ہی افسوسناک ہے اور ان حملوں کے بعد اب طالبان سے کئے جانے والے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف کو قوم کا رہنما بن کر فیصلہ کرنا چاہئے ان کی کرسی کو کوئی خطرہ نہیں۔خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ خطے کو جو حالات ہیں ہمیں اس پر بھی نظر رکھنے کی ضرورت ہے کیوں کہ اگر کسی بھی حصے میں حالات خراب ہوئے تو اس کا اثرپاکستان پر بھی پڑے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.