راولپنڈی :پراناقلعہ میں فائرنگ،2افرادجاں بحق،3زخمی

جمعہ 21 فروری 2014 19:02

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21فروری۔2014ء) راولپنڈی میں فائرنگ سے 2افرادجاں بحق اور 3زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں بنی کے علاقے پراناقلعہ میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2افرادجاں بحق اور 3زخمی ہوگئے۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سواروں نے پراناقلعہ میں ایک دکان پر فائرنگ کی۔ہلاک ہونے والوں کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :