لگتا ہے شاہد اللہ شاہد نے آئین نہیں پڑھا ،بلاول بھٹو

جمعہ 21 فروری 2014 16:34

لگتا ہے شاہد اللہ شاہد نے آئین نہیں پڑھا ،بلاول بھٹو

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروری 2014ء) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے لگتا ہے کہ شاہد اللہ شاہد نے آئین نہیں پڑھا،تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کے بیان پر بلاول بھٹو زرداری نے اپنے سوشل اکاوٴنٹ پر بیان جاری کیا ہے کہ لگتا ہے شاہد اللہ شاہد نے آئین نہیں پڑھا، حقیقت یہ ہے کہ کالعدم تحریک طالبان میں خود کوئی چیز اسلامی نہیں۔