ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں حصص کی قیمتوں میں تیزی دیکھی گئی

جمعہ 21 فروری 2014 16:27

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروری 2014ء)ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو حصص کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان رہا ۔ مارکیٹ میں مجموعی طور پر شیئرز کی قیمتوں میں 1.17 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

ملک کا اہم ترین نکی 225انڈیکس ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران پ بڑھ کر 14618.61 کی سطح پر پہنچ گیا۔