ڈاکٹروں کا کرکٹر شاہدآفریدی کو 2دن تک کم بولنے کا مشورہ

جمعہ 21 فروری 2014 16:10

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروری 2014ء) ڈاکٹروں نے کرکٹر شاہدآفریدی کو 2دن تک کم بولنے کا مشورہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہدآفریدی کو پریکٹس کے دوران ہیلمٹ پر گیند لگنے سے چہرے پر ضرب آئی تھی۔

(جاری ہے)

جبڑے پر زور آنے کی وجہ سے ڈاکٹروں نے احتیاط کرنے کو کہا ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ شاہدآفریدی کی چوٹ سنجیدہ نوعیت کی نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :