دعوے سے کہتا ہوں ریلوے میں کوئی میگا کرپشن نہیں‘ خواجہ سعد رفیق،ٹرینوں کی بروقت آمدو رفت یقینی بنانے کیلئے 400انجن درکار ہیں ،2سے اڑھائی سال میں ملک بھر میں جدید ریلوے سگنل نصب کر دئیے جائینگے، وفاق وزیر ریلوے
جمعرات 20 فروری 2014 21:56
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 فروری ۔2014ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ٹرینوں کی بروقت آمدو رفت یقینی بنانے کیلئے 400انجن درکار ہیں ،2سے اڑھائی سال میں ملک بھر میں جدید ریلوے سگنل نصب کر دئیے جائینگے۔
(جاری ہے)
اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پاکستان ریلوے دنیا سے کئی دہا ئیاں پیچھے ہے ،ٹرینوں کی بروقت آمدو رفت یقینی بنانے کیلئے 400انجن درکار ہیں ، ریلوے نظام میں جدت لانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں جس کے تحت 2سے اڑھائی سال میں ملک بھر میں جدید ریلوے سگنل نصب کر دئیے جائیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ اس وقت ریلوے میں کوئی میگا کرپشن نہیں ہے، سکیورٹی بہتر بنانے کیلئے پنجاب اور سندھ پو لیس ہما رے ساتھ مکمل تعاون کرے گی ،بغیر پھاٹک کراسنگ بند کرنے کیلئے ابھی تک صرف حکومت پنجاب نے فنڈز جا ری کیے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.