تحصیل بسیمہ میں دو متحرک گروپوں میں تصادم،8افراد جاں بحق

جمعرات 20 فروری 2014 21:55

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 فروری ۔2014ء)ضلع واشک کی تحصیل بسیمہ میں دو متحرک گروپوں میں تصادم 8افراد جاں بحق۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شام کو ضلع واشک کی تحصیل بسیمہ میں دو متحرک گروپوں میں تصادم ہوگیا جس میں ابتدائی اطلاع کے مطابق 8افراد جاں بحق ہوگئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا مزید تحقیقات جاری ہے ۔