ملٹری آپریشن کا فیصلہ کرلیا تو وزیراعظم اس کا باقاعدہ اعلان کریں، منور حسن
جمعرات 20 فروری 2014 14:52
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20فروری 2014ء) جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ اگر ملٹری آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیا ہے تو وزیراعظم اس کا باقاعدہ اعلان کریں اور یہ بھی بتایا جائے کہ آپریشن کافیصلہ کس نے کیا ۔
(جاری ہے)
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید منور حسن کاکہنا تھاکہ حکومتی کمیٹی کو مذاکرات کے بائیکاٹ کا اختیار نہیں تھایہ تو حکومت کا کام ہے، تیسری قوت حالات خراب کررہی ہے ، مسئلے کا حل یہ ہے کہ وزیراعظم کی صدارت میں دونوں کمیٹیاں بیٹھیں اور چاہیں تو فوج کو بھی بلالیں۔
منور حسن نے شمالی وزیرستان میں کارروائی بند کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ مذاکرات کی ناکامی پر آپریشن اس کانعم البدل نہیں۔مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.