ہماری جنگ نظریاتی ہے،کسی بھی طاقت سے نہیں ڈرتے، سربراہ تحریک طالبان مہمند ایجنسی
جمعرات 20 فروری 2014 14:42
مہمند ایجنسی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20فروری 2014ء) کالعدم تحریک طالبان مہمند ایجنسی کے امیرعمر خالد خراسانی کا کہنا ہے کہ ہماری جنگ نظریاتی ہے طاقت کے ذریعے ہمارے عزائم کو کمزور نہیں کیا جا سکتا۔ پاک فضائیہ کی جانب سے جیٹ طیاروں کی شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے جواب میں عمر خالد خراسانی کا کہنا تھا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جنگ نظریاتی ہے اور طاقت کے استعمال سے ہمارے عزائم کو کمزور نہیں کر سکتا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.