قومی جونیئر والی بال چمپئن شپ 7 اپریل سے کھیلی جائے گی
جمعرات 20 فروری 2014 13:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20فروری 2014ء) پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی جونیئر والی بال چمپئن شپ 7 اپریل سے پشاور میں کھیلی جائیگی اور میزبانی کے فرائض خیبر پختونخواہ والی بال ایسوسی ایشن انجام دیگی۔
(جاری ہے)
پاکستان والی بال فیڈریشن کے نائب صدر میجر (ر) محمد افضل نے بتایا کہ چمپئن شپ میں پاکستان والی بال فیڈریشن سے منسلک ٹیمیں حصہ لیں گی اور یکم جنوری 1995 ء کے بعد پیدا ہونے والے کھلاڑی چمپئن شپ میں حصہ لینے کے مجاز ہونگے۔
انہوں نے کہا کہ قومی جونیئر والی بال چمپئن شپ سے نئے کھلاڑی سامنے آئیں گے جن کو قومی جونیئر ٹیم میں شامل کیا جائے گا اور اس چمپئن شپ سے ملک میں والی بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان والی بال فیڈریشن کے صدر ظفر عباس لک نے چمپئن شپ منعقد کروانے کی منظوری دیدی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.