عام انتخابات کی طرح (ن) لیگ پی پی81سے سے بھی بھرپور کامیاب حاصل کریگی ‘ راشد یعقوب شیخ
جمعرات 20 فروری 2014 13:20
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20فروری 2014ء) پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ نے کہا ہے کہ ضمنی انتخاب میں پی پی81سے مسلم لیگ (ن)کی کامیابی یقینی ہے ،(ن) لیگ عوام کی خدمت کی وجہ سے2013ء کے عام انتخاب میں کامیاب ہوئی۔
(جاری ہے)
پی پی81میں جلسہ سے خطاب کرتے انہوں نے کہاکہ پنجاب حکومت نے صوبے میں سپورٹس کے فروغ کے لئے ریکارڈ فنڈز فراہم کئے ہیں اور نوجوانوں کو کھیل کے مواقع فراہم کرنے کے لئے انٹرنیشنل سپورٹس فیسٹیول کا کامیاب انعقاد کیاہے۔
مسلم لیگ (ن)کے دور میں پنجاب میں ورلڈ ریکارڈ قائم ہورہے ہیں، طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے گئے اور انٹرن شپ پروگرام شروع کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ پنجاب حکومت نے ہر جگہ پنجاب کے عوام کے حقوق کی بات کی اور پیپلزپارٹی جب وفاقی حکومت میں تھی تو شہبازشریف لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے مشترکہ مفادات کونسل میں پنجاب کے مطالبات منوانے میں کامیاب رہے،پنجاب میں زمینوں کا ریکارڈ کمپوٹرائزڈ کرنے کا کام تیزی سے جاری ہے ۔مزید قومی خبریں
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.