کیلاش وچترال کے لوگوں کواسلام قبول کرنے کے الٹی میٹم کا ازخود نوٹس

جمعرات 20 فروری 2014 11:35

کیلاش وچترال کے لوگوں کواسلام قبول کرنے کے الٹی میٹم کا ازخود نوٹس

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20فروری 2014ء) چیف جسٹس آف پاکستان نے کیلاش اورچترال کے لوگوں کواسلام قبول کرنے کے الٹی میٹم کا ازخود نوٹس لے لیا۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کیلاش اورچترال کے لوگوں کواسلام قبول کرنے کے الٹی میٹم کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کو ساڑے 11 بجے عدالت طلب کر لیا ہے اور کہا ہے کہ وہ بتائیں قانون نافذ کرنے والوں اداروں کی کیا کارکردگی ہے؟۔ شدت پسندوں نے کیلاش اور چترال کے لوگوں کو اسلام قبول کرنے کا الٹی میٹم دیاتھا۔

متعلقہ عنوان :