سندھ انتخابات کیس، بلدیاتی اداروں کو سیاسی نہیں انتظامی ہونا چاہئے،چیف جسٹس
بدھ 19 فروری 2014 16:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروری 2014ء) چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کا کہنا ہے کہ بلدیاتی اداروں کو سیاسی نہیں انتظامی ہونا چاہئے ، الیکشن کمیشن کے وکیل اکرم شیخ کا حلقہ بندیوں کے موجودہ قانون میں سقم موجود ہونے کا اعتراف،کہتے ہیں شفاف بلدیاتی انتخابات کیلئے قانون سازی کے ذریعے الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کا اختیار دیا جائے۔ سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس تصدق جیلانی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی ۔ الیکشن کمیشن کے وکیل اکرم شیخ نے کہا کہ عوامی نمائندوں کا انتخاب ہر شہری کا حق ہے ۔ جمہوریت آسمان سے نہیں گرتی، اس کا اطلاق نچلی سطح سے ہوتا ہے۔اکرم شیخ نے کہا کہ حلقہ بندیوں کے موجودہ قوانین شفاف انتخابات کرانے میں مدد گار نہیں، حلقہ بندی کی ذمے داری الیکشن کمیشن کو دینی ہے تو قانون میں ترمیم کرنا ہو گی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.