ترکی کی پاکستان میں ریلیز ہونے والی پہلی فلم ’ ’ محبت اک اتفاق “ فلم بینوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب
بدھ 19 فروری 2014 14:18
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروری 2014ء) ترکی کی پاکستان میں ریلیز ہونے والی پہلی فلم ’ ’ محبت اک اتفاق “ فلم بینوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ، فلم نے ایک ہفتے کے دوران ریکارڈ بزنس کر لیا ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ ترکی کی فلم ” محبت اک اتفاق“ کو پاکستان میں ریلیز کرنے کے لئے اُردو زبان میں ڈبنگ کرنے کے بعد ویلنٹائن ڈے کے موقع پر پاکستانی سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کیا گیا تھا ۔فیملیوں کی بڑی تعداد نے فلم دیکھنے کے لئے سینما گھروں کا رُخ کیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ ترکی کی فلم ” محبت اک اتفاق “ نے ایک ہفتے کے دوران دیگر غیر ملکی فلموں کی نسبت ریکارڈ بزنس کیا ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ یہ فلم بزنس کا شاندار ریکارڈ قائم کرے گی ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.