ایم کیوایم کے کارکن سلمان کو گرفتار ہی نہیں کیا تو تشدد کیسےکریں گے، شاہد حیات کا تحریری جواب
بدھ 19 فروری 2014 12:53
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروری 2014ء) ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات نے سندھ ہائی کورٹ میں اپنے تحریری جواب میں کہا ہے کہ پولیس یا رینجرز نے ایم کیو ایم کے کارکن سلمان کو گرفتار ہی نہیں کیا تو تشدد کیسےکریں گے۔ایم کیو ایم کے کارکن سلمان کے ماورائے عدالت قتل کے متعلق درخواست کی سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی، سمات کے دوران ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے کراچی پولیس چیف شاہد حیات، ایس ایس پی کراچی شرقی پیر محمد شاہ اور دیگر پولیس حکام کے تحریری جواب جمع کرائے، شاہد حیات کی جانب سے تحریری جواب میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پولیس اور رینجرز پر تشدد اور ماورائے عدالت قتل کے الزامات بے بنیاد ہیں، مقتول سلمان کو پولیس اور رینجرز نے گرفتار ہی نہیں کیا تو تشدد کا سوال کیسے پیدا ہوتا ہے؟۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.