روس کا پاکستانی فوڈ پروڈکٹس کی درآمد پر عائد پابندی اٹھانے کا فیصلہ
بدھ 19 فروری 2014 12:05
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروری 2014ء) روس نے پاکستانی فوڈ پروڈکٹس کی درآمد پر عائد پابندی اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے ،دو کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے پھل برآمد کرنے والی کمپنیوں کو فائدہ ہوگا۔
(جاری ہے)
اعلامیہ کے مطابق پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کے باعث روس نے پاکستانی فوڈپروڈکٹس کی برآمد پر عائد پابندی 24فروری سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس سلسلے میں روسی وفد نے گزشتہ ماہ پاکستان کا دورہ کیا جس میں پاکستانی زرعی مصنوعات کی درآمد اور دونوں ممالک کے درمیان اس شعبے میں ہونے والے تعاون کا جائزہ لیاگیا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے پھلوں کے برآمد کنندگان کو فائدہ ہوگاجبکہ پاکستانی سفارت خانے کی کوششیں جاری رہنے سے آلو کی برآمد پر عائد پابندی بھی جلد اٹھائے جانے کا امکان ہے۔مزید اہم خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.