کراچی: سائٹ ایریا میں 10 کلو وزنی بم ناکارہ بنادیا گیا

بدھ 19 فروری 2014 12:03

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروری 2014ء) کراچی کے صنعتی علاقے سائٹ ایریا سے ملنے والے بم کو نکارہ بنادیا گیا۔

(جاری ہے)

بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق سائٹ کے علاقے نورس چورنگی سے ملنے والا 10کلو وزنی بم ناکارہ بنادیا۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کہ بم میں 10 کلو دھماکا خیز مواد، بیٹری، ڈیٹونیٹر اور بال بیرنگ شامل تھے، جسے ناکارہ بنا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :