ڈائیلاگ کے ذریعے ملک میں امن قائم کرنا وزیراعظم کا وژن ہے ، وفاقی وزیر خزانہ
منگل 18 فروری 2014 22:32
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18 فروری ۔2014ء) وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کا وژن ہے کہ ڈائیلاگ کے ذریعے ملک میں امن قائم کیا جائے۔
(جاری ہے)
منگل کو یہاں پاکستان سینٹر فار فیلن ٹرافی اور یو این ڈی پی کی جانب سے منعقد کردہ کارپوریٹ فیلن ٹرافی ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں جاری آپریشن مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا۔
ایک سوال کے جواب پر محمد اسحاق ڈار نے کہا کہ سیکوریٹی حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ اکانومی، انرجی اور انتہاء پسندی حکومت کے لئے اہم چیلنجز ہیں اور حکومت ان پر کامیابی سے قابو پانے کے لئے زیادہ سے زیادہ ممکنہ اقدامات کررہی ہے۔وفاقی وزیر نے اکانومی کے تناظر میں کہا کہ متعلقہ فہرست میں بہتری کے ذریعے اکانومی میں بہتری لائی جاسکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.