پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس، ایف سے اہلکاروں کے قتل کی شدید مذمت،طالبان سے فوری طور پر غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ ،فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی لازوال قربانیوں اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے شاندار خدمات کا اعتراف، شہدا کیلئے خراج عقیدت کا اظہار
منگل 18 فروری 2014 22:30
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18 فروری ۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس، ایف سے اہلکاروں کے قتل کی شدید مذمت، طالبان سے فوری طور پر غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ ، فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی لازوال قربانیوں اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے شاندار خدمات کا اعتراف، شہدا کیلئے خراج عقیدت کا اظہار ۔
منگل کو یہاں تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اہم ترین اجلاس ہوا جس 23مغوی ایف سی اہلکاروں کے المناک قتل کی شدید مذمت کی گئی اور تحریک طالبان پاکستان سے فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا کور کمیٹی کی صدارت چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کی جبکہ وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، صدر جاوید ہاشمی، سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین سمیت کور کمیٹی کے اراکین اس میں شریک ہوئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.