غداری کیس ، سماعت کے دور ان ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر فاتحہ خوانی کی گئی

منگل 18 فروری 2014 16:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18فروری 2014ء) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت کے دور ان شہید اہلکاروں کے ایصال ثوا ب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

(جاری ہے)

منگل کو غداری کیس کی سماعت جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی عدالت نے کی سماعت شروع ہوئی تو مہمند ایجنسی میں 23اہلکاروں کی شہادت پر فاتحہ خوانی کی گئی جس کے بعد کیس کی باقاعدہ سماعت ہوئی ۔

متعلقہ عنوان :