کراچی ، ٹی وی کے دفتر ریکارڈر ہاؤس پر دستی بم حملے کا مقدمہ تھانہ سولجز بازار میں درج

منگل 18 فروری 2014 16:15

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18فروری 2014ء) صوبائی دارالحکومت کراچی میں نجی ٹی وی کے دفتر ریکارڈر ہاؤس پر دستی بم حملے کا مقدمہ تھانہ سولجز بازار میں درج کرلیا گیا، مقدمے میں انسداد دہشتگردی کی دفعات شامل ہیں ذرائع کے مطابق واقعہ کا مقدمہ تھانہ سولجر بازار میں عاظم خان کی مدیعت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا مقدمے میں انسداد دہشتگردی،قتل اور ایکسپلوسو ایکٹ کی دفعات شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :