سٹی ٹریفک پولیس اورسٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کاتجاوزات کیخلاف آج گرینڈ آپریشن شروع کریگی
منگل 18 فروری 2014 13:33
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18فروری 2014ء) چیف ٹریفک آفیسرلاہور سہیل چوہدری نے کہاکہ سٹی ٹریفک پولیس اور سٹی دسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور شہربھر میں ٹریفک کی مزید بہتر روانی اور شہریوں کی سہولت کیلئے تجاوزات،ناجائز پارکنگ اسٹینڈز،فٹ پاتھوں پر قبضہ کرنیو الوں اورخوانچہ فروشوں سمیت ٹریفک کے بہاو میں رکاوٹ کاباعث بننے والی وجوہات کو دور کر نے کیلئے آج ( بدھ ) سے گرینڈ آپریشن شروع کرے گی۔
تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن میں ایس پی ٹریفک ہیڈکوارٹر چوہدری محمد اظہر گجر کو فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے۔انہوں نے تمام ڈی ایس پیز اور سیکٹر انچارجز کو ہدایت کی کہ وہ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی تشکیل کردہ انٹی انکروچمنٹ ٹیموں کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔سہیل چوہدری نے کہاکہ تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران مزاحمت کرنے والوں کیخلاف مقدمات بھی درج کروائے جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.