نیوزی لینڈ نے بھارت کیخلاف ٹیسٹ سیریز ایک۔صفر سے جیت لی
منگل 18 فروری 2014 12:41
ویلنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18فروری 2014ء) بھارتی کرکٹ ٹیم اپنے گھر سے باہر ایک اور سیریز ہار گئی۔نیوزی لینڈ نے ویلنگٹن ٹیسٹ ڈرا کیا اور سیریز ایک صفر سے جیت لی۔میک کولم ٹرپل سنچری بنانے والے پہلے کیوی بیٹسمین بن گئے ۔
(جاری ہے)
ویلنگٹن ٹیسٹ کے آخری دن کیوی کپتان نے شاندار بیٹنگ جاری رکھی اور شاندار ٹرپل سنچری بنائی ،وہ 302رنز بنا کر آوٴٹ ہوئے ،نیشم نے 137 اور واٹلنگ نے 124رنز بنائے۔
680 رنز آٹھ وکٹ پر نیوزی لینڈ نے اننگز ڈکلیئر کی اور بھارت کو جیت کیلئے 435 رنز کا ہدف دیا۔لیکن کھیل کے اختتام تک بھارتی ٹیم تین وکٹ پر 166رنز ہی بنا سکی۔کوہلی نے 105رنز بنائے ،میچ ڈرا ہونے کے باعث نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز ایک صفر سے جیت لی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.