پاکستان نے بھارت کوتیسرے بلائنڈ ٹی ٹوینٹی میچ میں شکست دیکرٹی ٹوینٹی سیریز تین صفر سے جیت لی،بھارتی ٹیم(کل) کراچی پہنچے گی جہاں تین ون ڈے میچز کی سیریزہوگی

پیر 17 فروری 2014 21:51

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 فروری ۔2014ء) پاکستان نے بھارت کوتیسرے بلائنڈ ٹی ٹوینٹی میچ میں شکست دیکرٹی ٹوینٹی سیریز تین صفر سے جیت لی۔

(جاری ہے)

فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے 197رنزبنائے،سکرام نے59رنزاسکورکیے۔جواب میں پاکستان کی ٹیم 16ویں اوورمیں ہدف تک پہنچ گئی ،محمداکرم نے 105اورہارون نے77رنزاسکورکئے۔اس طرح پاکستان نے سیریز تین صفر سے جیت لی ،بھارتی ٹیم(کل) منگل کراچی پہنچے گی جہاں تین ون ڈے میچز کی سیریزہوگی۔

متعلقہ عنوان :