کوئی خفیہ ہاتھ حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کو حتمی نتیجے پر پہنچنے سے پہلے ہی سبوتاژ کر دیتاہے ‘ سید منور حسن ،حکومت مہمند ایجنسی کے واقعہ اور طالبان کے اس الزام کہ” ان کے ساتھیوں کی لاشیں پھینکی جارہی ہیں “کی تحقیقات کرائے ‘ امیر جماعت اسلامی
پیر 17 فروری 2014 20:27
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 فروری ۔2014ء) امیر جماعت اسلامی سیدمنورحسن نے کہاہے کہ کوئی نہ کوئی خفیہ ہاتھ ایسا ہے جو حکومت اور طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات کو کسی حتمی نتیجے پر پہنچنے سے پہلے ہی سبوتاژ کر دیتاہے ، حکومت مہمند ایجنسی کے واقعہ اور طالبان کے اس الزام کہ” ان کے ساتھیوں کی لاشیں پھینکی جارہی ہیں “کی تحقیقات کرائے ۔
یکطرفہ طور پر کسی ایک کی بات نہیں مانی جاسکتی ۔ اپنے بیان میں سیدمنورحسن نے مہمند ایجنسی میں ایف سی کے 23 اہلکاروں کے قتل پر رنج و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں کئی ایسی قوتیں سرگرم ہیں جو مذاکراتی عمل کو کامیاب ہوتا نہیں دیکھناچاہتیں اور ان کی پوری کوشش ہے کہ فوج اور طالبان کو آپس میں لڑا یا جائے اور اس کے نتیجے میں ملک بھر میں خونریزی کا بازار گرم ہو ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.