پشاور میں دہشت گردی پرقابو پانے کیلئے ایف سی کی مزید چیک پوسٹیں قائم کردی گئیں

پیر 17 فروری 2014 20:26

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 فروری ۔2014ء) خیبر پختونخوا میں دہشت گردی پر قابوپانے کیلئے ایف سی کی مزید چیک پوسٹیں قائم کردی گئیں ۔

(جاری ہے)

پشاور کے نواحی اور خیبر ایجنسی سے ملحقہ تیس کلو میٹر کے علاقے میں پولیس نے ایف سی کے ساتھ مل کر چوبیس چیک پوسٹیں قائم کی ہیں تاکہ پشاورمیں ہونے والی دہشتگردی پرقابو پایا جاسکے۔

متعلقہ عنوان :