قومی سنوکر ٹیم ایشین جونیئر سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کریگی

پیر 17 فروری 2014 16:39

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروری 2014ء) قومی سنوکر ٹیم ایشین جونیئر سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔

(جاری ہے)

چیمپئن شپ اپریل کے پہلے ہفتے میں بھارت میں کھیلی جائے گی جس میں پاکستان، بھارت، چین،افغانستان، بھوٹان، نیپال، ملائیشیا، متحدہ عرب امارات، اور منگولیا کے کھلاڑی شرکت کریں گے۔ جس میں چار کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :